AI Image: ایک رنگین 3D کارٹون منظر، جس میں دو مزاحیہ دوست، ایک موٹا سرخ کُرتا پہنے ہوئے اور دوسرا دبلا پیلی قم
Image
luma-photon-flash
1024 x 1024
Prompt
ایک رنگین 3D کارٹون منظر، جس میں دو مزاحیہ دوست، ایک موٹا سرخ کُرتا پہنے ہوئے اور دوسرا دبلا پیلی قمیض اور نیلی پتلون میں، دیپالپور، پاکستان کی سڑکوں پر گھوم رہے ہیں۔ اردگرد مقامی بازار، دکانیں، موٹر سائیکلیں، ریڑھی والے اور خوشگوار ماحول ہو۔ روشن دن کی روشنی، خوبصورت رنگ، اعلیٰ معیار کی 3D کارٹون اسٹائل، سنیما جیسی لائٹنگ، فیملی فرینڈلی اور انتہائی تفصیلی منظر۔
Created July 16, 2026
Create Your Own Version
Use this prompt as inspiration or remix it into something new.